سنجے دت سورج پنچولی کے ساتھ فلم بنائیں

0
27

ممبئی 31 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز سنجے دت، آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی کے ساتھ فلم بنانے جا رہے ہیں۔ سورج پنچولی نے سال 2016 میں سلمان خان پروڈکشن فلم ‘ہیرو’ سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔سورج پنچولی اب سنجے دت پروڈکشن کی فلم میں نظر آئیں گے ۔ سنجے دت کے بینر میں بننے والی یہ فلم باپ بیٹے کے پیچیدہ تعلقات کو دکھایا جائے گا ۔ فلم میں سیاست ایک بیک ڈراپ کے طور پر ہو گا۔ فی الحال فلم کی اسکرپٹ پر کام کیا جا رہا ہے ۔ ساتھ ہی فلم کی باقی کاسٹ پر بھی کام شروع ہے ۔فلم 2019 میں ریلیز ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here