بہترین اسکرپٹ ملنے پر اپنے والد کے ساتھ کام کریں گے ٹائیگر

0
47

ممبئی 31 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کا کہنا ہے کہ وہ اچھی سکرپٹ ملنے پر اپنے والد جیکی شراف کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ٹائیگر شراف کی فلم ‘باغی 2’ ریلیز ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد جیکی شراف کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن اچھی کہانی نہیں مل رہی ہے ۔ ٹائیگر نے کہا، “ضرور، مجھے اپنے والد کے ساتھ کام کرنا ہے ، لیکن ابھی ایسا موقع مل نہیں رہا ہے … کیونکہ ایک اچھی اسکرپٹ نہیں ہے ۔ جیسے ہی کوئی اچھی کہانی مل جائے گی، جو ہم دونوں کے لئے بہترین ہو، ہم ضرور کام کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here